National

صدر مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی، اطلاق یکم جولائی 2020 سے ہوگا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اینٹی ڈپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ڈپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔بل کی منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائ 2020 سے موثر ہو گئ۔بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہونے کے بعد صدر مملکت کو بھیجا گیا۔چینی گرانٹ سے چلنے والے منصوبوں پر […]

صدر مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی، اطلاق یکم جولائی 2020 سے ہوگا Read More »

صدر آصف علی زرداری کی عید میلاد النبی پر قیدیوں کے لیے 180 روز کی خصوصی معافی منظور

صدر آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی پر قیدیوں کی سا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کر لی۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے یہ معافی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیراعظم کی مشاورت اور اتفاق رائے سے دی گئ۔وفاقی کابینہ نے 100 روز کی معافی کی شفارش کی تھی

صدر آصف علی زرداری کی عید میلاد النبی پر قیدیوں کے لیے 180 روز کی خصوصی معافی منظور Read More »

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیے

آج 6 ستمبر 2025 کو مزار قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب اس تقریب میں پاک فضائیہ کے گارڈز کی تبدیلی ہوئ۔نئے گارڈز نے اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کر دیے۔ اس تقریب میں پاکستان کے ترانا بجایا گیا۔اس موقع پر ایئر وائس مارشل شہر یار خان، ائیر آفیسر کمانڈنگ پی اے ایف

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیے Read More »

یومِ دفاع: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شہداء کو خراجِ عقیدت، متحد قوم کو شکست دینا ناممکن قرار

یوم دفاع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شہدا کو خراج عقیدت۔بہادری کے کارناموں نے پیغام چھوڑا متحد قوم کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔اسلحے اور تعداد میں برتر دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا گیا۔تاریخی دن پر ہمارے بہادر سپاہی سیسہ پلائ دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔6 ستمبر 1965 قوم کے غیر

یومِ دفاع: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شہداء کو خراجِ عقیدت، متحد قوم کو شکست دینا ناممکن قرار Read More »

دریائے ستلج میں سیلاب، 100 سے زائد بستیاں زیر آب، گجرات میں 506 ملی میٹر بارش سے شدید اربن فلڈنگ

دریائے ستلج کے سیلابی پانی نے ہر چیز تہس نہس کر دی۔ ہینڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر سیلابی پانی سے 100 سے زائد بستیاں زیر آب آگئی۔پورے پورے گاؤں پانی میں ڈوب گئے۔دریائے ستلج میں اٹاری کے مقام پر گھر ، فصلیں اور مویشی پانے میں بہہ گئے۔گجرات میں 506 ملی میٹر بارش نے

دریائے ستلج میں سیلاب، 100 سے زائد بستیاں زیر آب، گجرات میں 506 ملی میٹر بارش سے شدید اربن فلڈنگ Read More »

ایل پی جی سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا، نئی قیمت 2527 روپے 47 پیسے مقرر

ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلمڈر 13 روپے 89 پیسے سستا۔11.8 کلو گرام سلمڈر کی نئی قیمت 2527 روپے 47 پیسے ہو گئ۔ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 214 روپے 19 پیسے سستا۔نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا۔

ایل پی جی سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا، نئی قیمت 2527 روپے 47 پیسے مقرر Read More »

دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 70 ہزار کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان، شاہدرہ میں ہائی الرٹ اور فلڈ ریلیف کیمپ قائم

دریائے راوی سیلابی پانی سے بھر گیا۔شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 46 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا آج 70 ہزار کیوسک کا بڑا ریلہ شاہدرہ سے گزرے گا۔آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے درجے کا سیلاب کا الرٹ جاری۔حفاظتی انتظامات مکمل ریسکیو ہائ الرٹ فلڈ ریلیف کیمپ بھی قائم۔

دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 70 ہزار کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان، شاہدرہ میں ہائی الرٹ اور فلڈ ریلیف کیمپ قائم Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد، سیکورٹی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر اجلاس

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد۔وفاقی وزیر خنیف عباسی کے شیر صدارت اجلاس میں شرکت۔ ریلوے لائنز اور ٹرینوں کی سیکورٹی کے لیے اقدامات پر بریفنگ۔ریلوے اراضی پر تجاوزات کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔محسن نقوی نے کہا ایف سی انسداد تجاوزات آپریشن میں پورا تعاون کریں گے۔مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد، سیکورٹی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر اجلاس Read More »

پنجاب بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، سینکڑوں ملازمین بےروزگار

فیصل آباد میں 80 یوٹیلٹی سٹور کو تالے لگا دئیے گئے۔تین سو سے زائد ملازمین کو بےروزگار کر دیا گیا۔ٹوبہ ٹیگ سنگھ میں 81 اور جنگ میں 51 یوٹیلٹی سٹور کو بند کر دیا گیا۔دونوں اضلاح میں 420 سے زائد ملازمین بےروزگار۔ ضلع چنیوٹ کے 25 یوٹیلٹی سٹورز کے بھی شٹرڈاؤن کر دیا گیا۔70 سے

پنجاب بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، سینکڑوں ملازمین بےروزگار Read More »

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 ستمبر تک توسیع

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع فضائی حدود کی بندش 20 اگست سے بڑا کر 23 ستمبر تک کر دی گئی۔ بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی گئی۔پاکستان سول ایوی ایکشن نے فضائی حدود کی بندش 20 اگست سے 23 ستمبر کر دی۔پاکستانی

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 ستمبر تک توسیع Read More »