بھارتی یومِ آزادی پر آزاد کشمیر میں یومِ سیاہ، میرپور میں احتجاجی ریلی، کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دلانے کا مطالبہ
آج 15 اگست کو بھارت کا جشن آزادی آزاد کشمیر بھر میں یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں اسی سلسلے میں آج میرپور آزاد کشمیر میں بھی ضلع کچیری سے چوک شہیدہ تک ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں انجمن تاجراں، وکلا، سول سوسائٹی، ضلعی انتظامیہ، سکول کے بچوں کے ساتھ […]