Must Read

میرپور میں یوم آزادی کی شاندار تقریبات پر چیف آفیسر اور تحصیلدار کو تعریفی سرٹیفیکیٹس

ڈسڑکٹ مجسٹریٹ میرپور یاسر ریاض نے 13 اور 14 اگست کو معرکہ حق اور یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کو شایان اور شان اور مثالی بنانے کی غرض سے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن راجہ شیراز احمد خان اور تحصیلدار چوہدری عمران یوسف کو تفویض کردہ فرائض کی بہترین ادائیگی انتہائ محنت اور جانفشانی سے جملہ […]

میرپور میں یوم آزادی کی شاندار تقریبات پر چیف آفیسر اور تحصیلدار کو تعریفی سرٹیفیکیٹس Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں NEXUS APARTMENTS کی افتتاحی تقریب، چوہدری سعید مہمان خصوصی

میرپور آزاد کشمیر میں فٹ بال چوک میں NEXUS APARTMENTS کی افتتاحی تقریب ہو گئ ہے۔سابق وزیر حکومت و مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری سعید نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ میرپور کی تاجر برادری کے ساتھ ساتھ میرپور کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

میرپور آزاد کشمیر میں NEXUS APARTMENTS کی افتتاحی تقریب، چوہدری سعید مہمان خصوصی Read More »

راولاکوٹ: یونیورسٹی کے قریب کار نالے میں بہہ گئی، خاتون لیکچرر جاں بحق

راولاکوٹ افسوسناک واقعہ یونیورسٹی تراڑ کیمپس کے قریب کار نالے میں بہہ جانے سے یونیورسٹی پونچھ کی خاتون لیکچرر جاں بحق۔ تعلق کھڑک سے ہے مدرس رزاق صاحب مرحوم کے بیٹی ڈی ایس پی اکمل صاحب کی چچا زاد بہن ہیں۔

راولاکوٹ: یونیورسٹی کے قریب کار نالے میں بہہ گئی، خاتون لیکچرر جاں بحق Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کا بڑا اقدام، ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ نے ایک ماہ کی تنخوا عطیہ کرنے کا علان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں بارش و سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخوا عطیہ

سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کا بڑا اقدام، ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان Read More »

مری میں میگا کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، شہریوں کو سفر سے گریز کی ہدایت

مری میگا کلاؤڈ برسٹ کا خطرہ ، ہائی الرٹ سیاح مری کا سفر نہ کریں انتظامیہ کی شہریوں سی اپیل راولپنڈی ڈی جی پی ڈی ایم اے نے سیاحوں سے مری کا نہ کرنے کی اپیل کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ مون سون

مری میں میگا کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، شہریوں کو سفر سے گریز کی ہدایت Read More »

ڈپٹی کمشنر میرپور کا فوری ایکشن، بارش سے متاثرہ خاندان کی بروقت مدد

ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کا ڈی فور ویسٹ میں بارش کا پانی طارق محمود کے گھر میں داخل ہونے والی پوسٹ کے بعد فوری ایکشن ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی متاثرہ خاندان کی ہر طرح کی مدد کو یقینی بنایا۔ انشاءاللہ دستیاب وسائل کو برائے کار لاتے ہوئے آفات سماوی سے متاثرہ شہریوں

ڈپٹی کمشنر میرپور کا فوری ایکشن، بارش سے متاثرہ خاندان کی بروقت مدد Read More »

ملک بھر اور آزاد کشمیر میں خراب موسم کے باعث 15 اور 16 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

موسم کی خراب صورت حال کی وجہ سے ملک بھر آزاد کشمیر اور پاکستان کے تمام پرائیوٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مزید دو دن کی چھٹیاں۔ تمام تعلیمی اداروں میں 15 اور 16 اگست دو دن مزید چھٹیاں۔

ملک بھر اور آزاد کشمیر میں خراب موسم کے باعث 15 اور 16 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان Read More »

الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی اہم ملاقات، یوکرین جنگ پر بات چیت متوقع

دنیا کی نظریں الاسکا میں ٹرمپ کی پیوٹن سے ملاقات پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن الاسکا پہنچ گئے۔ٹرمپ پیوٹن ملاقات میں یوکرین جنگ پر بات ہو گی۔پہلے ون آن ون ملاقات ہو گی پھر وفود کی سطح پر بات ہو گئ۔نائب صدر جے ڈی وینس ، وزیر خارجہ مارکوروبیو امریکی وفد میں شامل۔پیوٹن کے

الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی اہم ملاقات، یوکرین جنگ پر بات چیت متوقع Read More »

باجوڑ جاتے ہوئے سرکاری ہیلی کاپٹر کریش، 3 افراد شہید – خیبرپختونخوا حکومت کی تصدیق

سرکاری ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 ریکسیو ٹیم اور امدای سامان لے کر باجوڑ جا رہا تھا۔ہیلی کاپٹر کریش کر گیا راستے ہیں۔خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر کریش کے تصدیق کر دی۔پشاور چینگئی بانڈہ کے قریب سوکئی میں سرکاری ہیلی کاپٹر کریش کر گیا 3 افراد شہید۔

باجوڑ جاتے ہوئے سرکاری ہیلی کاپٹر کریش، 3 افراد شہید – خیبرپختونخوا حکومت کی تصدیق Read More »

وفاقی وزیر اویس لغاری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پاور ڈویژن امور اور قومی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاور ڈویژن سے متعلق امور پر گفتگو ہوئ جبکہ مجموعی قومی اور سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وفاقی وزیر اویس لغاری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پاور ڈویژن امور اور قومی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »