Latest

دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 70 ہزار کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان، شاہدرہ میں ہائی الرٹ اور فلڈ ریلیف کیمپ قائم

دریائے راوی سیلابی پانی سے بھر گیا۔شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 46 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا آج 70 ہزار کیوسک کا بڑا ریلہ شاہدرہ سے گزرے گا۔آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے درجے کا سیلاب کا الرٹ جاری۔حفاظتی انتظامات مکمل ریسکیو ہائ الرٹ فلڈ ریلیف کیمپ بھی قائم۔

دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 70 ہزار کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان، شاہدرہ میں ہائی الرٹ اور فلڈ ریلیف کیمپ قائم Read More »

وزیر صحت کی ہدایت پر ڈاکٹر عامر عزیز کا بڑا فیصلہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

وزیر صحت کہ ہدایت پر ایم ایچ ڈی ایچ لیو ڈاکٹر عامر عزیز کا بڑا فیصلہ۔ ڈی ایچ کیا ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو ہسپتال کے اسٹاک میں موجود ادویات مفت فراہم کی جائیں گئ۔نوٹیفیکیشن جاری۔

وزیر صحت کی ہدایت پر ڈاکٹر عامر عزیز کا بڑا فیصلہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری Read More »

ریسکیو 1122 میرپور کا ناممکن ریکوری آپریشن کامیابی سے مکمل، ایس ایس پی خرم اقبال کی جانب سے تعریفی اسناد

ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے ریسکیو 1122 میرپور کے بہترین اور کامیاب ریکوری پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 اور دیگر 1122 کے ملازمین کے تعریفی اسناد دی۔اس موقع پر بہترین اور کامیاب آپریشن ریسکیو 1122 میرپور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے کہا کہ ریسکیو

ریسکیو 1122 میرپور کا ناممکن ریکوری آپریشن کامیابی سے مکمل، ایس ایس پی خرم اقبال کی جانب سے تعریفی اسناد Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد، سیکورٹی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر اجلاس

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد۔وفاقی وزیر خنیف عباسی کے شیر صدارت اجلاس میں شرکت۔ ریلوے لائنز اور ٹرینوں کی سیکورٹی کے لیے اقدامات پر بریفنگ۔ریلوے اراضی پر تجاوزات کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔محسن نقوی نے کہا ایف سی انسداد تجاوزات آپریشن میں پورا تعاون کریں گے۔مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد، سیکورٹی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر اجلاس Read More »

میرپور میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ NGO’S کوآرڈینشن کونسل کا اہم اجلاس

میرپور سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے مغل فاؤنڈیشن ہسپتال میرپور میں بروز اتوار 4 بجے سے 5 بجے تک ڈسٹرکٹ NGO’S کواڑڈینشن کونسل ضلع میرپور کا اہم اجلاس ڈاکٹر طاہر محمود منعقد جس میں ضلع بھر کی تنظیموں کے نمائندگان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سیلاب متاثرین کی امداد مشترکہ تعاون

میرپور میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ NGO’S کوآرڈینشن کونسل کا اہم اجلاس Read More »

پنجاب بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، سینکڑوں ملازمین بےروزگار

فیصل آباد میں 80 یوٹیلٹی سٹور کو تالے لگا دئیے گئے۔تین سو سے زائد ملازمین کو بےروزگار کر دیا گیا۔ٹوبہ ٹیگ سنگھ میں 81 اور جنگ میں 51 یوٹیلٹی سٹور کو بند کر دیا گیا۔دونوں اضلاح میں 420 سے زائد ملازمین بےروزگار۔ ضلع چنیوٹ کے 25 یوٹیلٹی سٹورز کے بھی شٹرڈاؤن کر دیا گیا۔70 سے

پنجاب بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، سینکڑوں ملازمین بےروزگار Read More »

نائیک حسن مشتاق کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، بریگیڈیئر محمد سعید اختر کی جانب سے خراج عقیدت

بھمبر نائیک حسن مشتاق کو مکمل اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا پاک فوج کے جوان نائیک حسن مشتاق کی قبر پر پاک فوج کا چاک و چو بند دستہ سلامی دیتے ہوئے۔ اس موقع پر برگیڈکمانڈر 4 اے کے بھمبر بریگیڈئیر محمد سعید اختر نے شہید کی قبر پر پھول رکھے اور شہید

نائیک حسن مشتاق کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، بریگیڈیئر محمد سعید اختر کی جانب سے خراج عقیدت Read More »

مسلم ہینڈز اور مسٹ یونیورسٹی کی مشترکہ شجرکاری مہم، وی سی یونس جاوید کی ماحولیاتی تحفظ پر زور

میرپور آزاد کشمیر میں مسٹ یونیورسٹی میں مسلم ہینڈز کی ٹیم نے شجرکاری کا آغاز کیا جس کی بنا پر مسٹ یونیورسٹی کے VC یونس جاوید، رجسٹرڑ اور دیگر نے مسلم ہینڈز کی ٹیم کے ساتھ مل کر مسٹ یونیورسٹی میں پودے لگائے۔ یونس جاوید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم

مسلم ہینڈز اور مسٹ یونیورسٹی کی مشترکہ شجرکاری مہم، وی سی یونس جاوید کی ماحولیاتی تحفظ پر زور Read More »

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 ستمبر تک توسیع

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع فضائی حدود کی بندش 20 اگست سے بڑا کر 23 ستمبر تک کر دی گئی۔ بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی گئی۔پاکستان سول ایوی ایکشن نے فضائی حدود کی بندش 20 اگست سے 23 ستمبر کر دی۔پاکستانی

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 ستمبر تک توسیع Read More »

مسلم ہینڈز واش ٹیم کی کمیونٹی میں محفوظ پانی کی پائیداری کے لیے اقدامات

مسلم ہینڈز واش ٹیم اپنی مشن جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ کمیونٹی کی ملکیت کو مضبوط کیا جا سکے اور محفوظ پانی تک طویل مدتی رسائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ مسجد کے پلانٹ پر ایک نئی واش کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں مقامی افراد کو شامل کیا گیا ہے تاکہ وہ اس

مسلم ہینڈز واش ٹیم کی کمیونٹی میں محفوظ پانی کی پائیداری کے لیے اقدامات Read More »