Latest

برسالی بھمبر میں کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسین مہم کے حوالے سے آگاہی نشست، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت

محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر کی جانب سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی معاونت سے کینسر سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسین مہم کے حوالے سے آزاد کشمیر کے تاریخی گاؤں برسالی بھمبر میں اس حوالے سے نشست کا اہتمام کیا گیا۔اس کا آغاز علامہ یاسر نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔جواد اشرف نے نشست کی […]

برسالی بھمبر میں کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسین مہم کے حوالے سے آگاہی نشست، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت Read More »

چیف جسٹس پاکستان کا سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت، گارڈ آف آنر اور یادگاری مانومنٹ کا افتتاح

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کو سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گولڈن جوبلی کے سلسلہ میں منعقد جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لیے سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد آمد۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم خان، سئینر جج سپریم کورٹ آزاد کشمیر خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ رضا

چیف جسٹس پاکستان کا سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت، گارڈ آف آنر اور یادگاری مانومنٹ کا افتتاح Read More »

پنجاب بھر میں گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 190,000 ٹن گندم برآمد

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی گندم ذخیرہ اندوزوں کو دی گئی تین دن کی مہلت ختم۔گندم کا غیر ظاہر شدہ اسٹاک رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں فلور ملز کے باہر گندم سے لدے سیکڑوں ٹرکوں کی قطاریں۔فلورملز کے پاس گندم اسٹاک 15 لاکھ 48 ہزار ٹن ہو گیا۔بیوپاریوں اور

پنجاب بھر میں گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 190,000 ٹن گندم برآمد Read More »

ماڈل ٹاؤن کچہری کے ریکارڈ روم میں آگ، دو کمروں کا ریکارڈ جل گیا

ماڈل ٹاؤن کچہری کے ریکارڈ روم میں آتشزدگی۔ آگ لگنے سے دو کمروں کے ریکارڈ جل گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

ماڈل ٹاؤن کچہری کے ریکارڈ روم میں آگ، دو کمروں کا ریکارڈ جل گیا Read More »

“سابق ایس ایس پی عرفان سلیم کا پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال: سروس ایمانداری سے کی، میرٹ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا”

سابق ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ساری سروس ایمانداری اور دیانتداری سے کی جہاں جہاں سروس کی وہاں کریملنز کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلا ہے ساری سروس روز روشن کی طرح عیاں ہے اور عزت اللہ کی ذات عطاء کرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سروس میں

“سابق ایس ایس پی عرفان سلیم کا پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال: سروس ایمانداری سے کی، میرٹ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا” Read More »

ڈینگی سے بچاؤ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات میں نمایاں بہتری، مفت علاج اور ویکسین دستیاب: ڈاکٹر عامر عزیر

ایم ایس ڈویژنل ہیڈ کواٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور ڈاکٹر عامر عزیر نے کہا کہ ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔آئ سی ہسپتال اپ گریڈ ہو رہا ہے مکمل خود مختار ہسپتال بن رہا ہے وزیراعظم اس میں مکمل دلچسپی لے رہے ہیں۔ڈی ایچ کیو میں گزشتہ

ڈینگی سے بچاؤ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات میں نمایاں بہتری، مفت علاج اور ویکسین دستیاب: ڈاکٹر عامر عزیر Read More »

آزاد کشمیر میں ریسکیو 1122 کی تین روزہ تربیتی مشقیں کامیابی سے مکمل، قدرتی آفات سے نمٹنے کی استعداد بہتر بنانے پر زور

آزاد کشمیر کے سیکٹری ریلیف ڈزاسٹر مینیجمنٹ و سول ڈیفنس چوہدری محمد فرید کی ہدایت پر ریسکیو 1122 میرپور کے زیر اہتمام تین روزہ ٹریننگ اور ریہرسلز کامیابی سے اختتام پذیر ہوئ۔اسٹنٹ ڈائریکٹر ریسکیو 1122 میرپور کی زیر نگرانی ہونے والی تین روزہ ٹریننگ میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے بھرپور ٹریننگ اور یہرسلز

آزاد کشمیر میں ریسکیو 1122 کی تین روزہ تربیتی مشقیں کامیابی سے مکمل، قدرتی آفات سے نمٹنے کی استعداد بہتر بنانے پر زور Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بارشوں کے دوران حفاظتی اپیل، سندھ میں شدید بارشوں اور ریسکیو آپریشنز کی تفصیلات

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر شہریوں سے بارشوں کے دوران گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بارشیں ہو رہی ہیں، لوگ گھروں سے باہر نہ نکلیں، کراچی میں اس وقت توقع سے زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں جب کہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بارشوں کے دوران حفاظتی اپیل، سندھ میں شدید بارشوں اور ریسکیو آپریشنز کی تفصیلات Read More »

صدر مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی، اطلاق یکم جولائی 2020 سے ہوگا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اینٹی ڈپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ڈپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔بل کی منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائ 2020 سے موثر ہو گئ۔بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہونے کے بعد صدر مملکت کو بھیجا گیا۔چینی گرانٹ سے چلنے والے منصوبوں پر

صدر مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی، اطلاق یکم جولائی 2020 سے ہوگا Read More »

صدر آصف علی زرداری کی عید میلاد النبی پر قیدیوں کے لیے 180 روز کی خصوصی معافی منظور

صدر آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی پر قیدیوں کی سا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کر لی۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے یہ معافی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیراعظم کی مشاورت اور اتفاق رائے سے دی گئ۔وفاقی کابینہ نے 100 روز کی معافی کی شفارش کی تھی

صدر آصف علی زرداری کی عید میلاد النبی پر قیدیوں کے لیے 180 روز کی خصوصی معافی منظور Read More »