Latest

پاکستان اور ملائشیا کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ، وزرائے اعظم کی موجودگی میں

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعظم ملائشیا داتو سری انور ابراہیم نے پاکستان اور ملائشیا کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کا مشاہدہ کیا۔

پاکستان اور ملائشیا کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ، وزرائے اعظم کی موجودگی میں Read More »

میرپور میں زلزلہ شہدا کی یاد میں واک، سائرن کے ساتھ ایک منٹ کی خاموشی

میرپور آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کی یاد کشمیر آرفن رلیف ٹرسٹ کے بچوں، پرائیوٹ سکولز کے بچوں، انتظامیہ، سول سوسائٹی اور شہریوں نے ایک واک کا اہتمام کیا۔ یہ واک میرپور کرکٹ سٹیڈیم سے شروع ہوئ اور میاں محمد روڈ سے ہوتی ہوئ چوک شہیدہ کا چکر لگا کر واپس میرپور

میرپور میں زلزلہ شہدا کی یاد میں واک، سائرن کے ساتھ ایک منٹ کی خاموشی Read More »

راوی روڈ پر خواتین کو ہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتار، اپنے ہی پستول سے زخمی

راوی روڈ ، خواتین کو ہراساں کرنیوالا نوجوان سی سی ڈی چوہمگ کے ہتھے چڑھ گیا۔پستول چلنے سے ملزم شان شدید زخمی ہسپتال منتقل۔ملزم اپنے ہی پستول کی گولی لگنے سے زخمی۔اوباش نوجوان کی راوی روڈ پر خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئ تھی۔

راوی روڈ پر خواتین کو ہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتار، اپنے ہی پستول سے زخمی Read More »

کاکڑہ ٹاؤن میں زمین بیٹھنے سے 12 مکانات اور سڑک تباہ، کمشنر میرپور کا واپڈا کو خط

کمشنر میرپور ڈویزن چوہدری مختار حسین کا کہنا ہے کہ منگلا ڈیم سے ملحقہ کاکڑہ ٹاون کی زمین گزشتہ دس ماہ سے کمزور ہو رہی تھی جس کی وجہ سے کم و بیش 27 پختہ مکانات میں ڈرائیں پڑ گئی تھی جبکہ گزشتہ روز کروڑوں مالیت کے 12 پختہ مکانات اور سڑک زمین بوس ہو

کاکڑہ ٹاؤن میں زمین بیٹھنے سے 12 مکانات اور سڑک تباہ، کمشنر میرپور کا واپڈا کو خط Read More »

ریاست مخالف سرگرمیوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر گرلز انٹر کالج پلاہل کلاں کے پرنسپل طارق حسین معطل

ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر نے سروسز قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر گورنمنٹ گرلز انٹر کالج پلاہل کلاں ضلع کوٹلی کے پرنسپل طارق حسین کو معطل کر دیا اور آفیسر موصوف کے خلاف انضباطی کاروائی کی منظوری بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی طرف سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں حصہ لینے اور

ریاست مخالف سرگرمیوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر گرلز انٹر کالج پلاہل کلاں کے پرنسپل طارق حسین معطل Read More »

وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، پاک امریکہ تعلقات کے نئے دور کا آغاز

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات کی۔دونوں عظیم اقوام کے درمیان تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوا۔یہ تصویر واشنگٹن ڈی سی کے وائٹ ہاؤس کی ہے جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے

وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، پاک امریکہ تعلقات کے نئے دور کا آغاز Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ کا فلیگ مارچ، شہریوں کو تحفظ کا یقین دلایا گیا

میرپور آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ کے طرف سے ایک فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ فلیگ مارچ میں ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض ، ایس ایس پی میرپور خرم اقبال اور دیگر انتظامیہ کے لوگ شامل تھے۔اس فلیگ مارچ میں پولیس ، رینجرز ، بم ڈسپوزل اسکواڈ ، شہری دفاع ، میونسپل کارپوریشن ، ریسکیو

میرپور آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ کا فلیگ مارچ، شہریوں کو تحفظ کا یقین دلایا گیا Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاک سوزوکی کے ایم ڈی کی ملاقات، سیلاب متاثرین کے لیے 30 ملین روپے کا عطیہ

وزیراعلی مریم نواز سے پاک سوزوکی منیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات۔آئندہ سیلاب کے آمد سے قبل ہی حفاظتی اقدامات یقینی بنانا چاہتے ہیں۔مریم نواز منیجنگ ڈائریکٹر ہیروشی کاوا مورانے سیلاب زدگان کے لیے 30 ملین روپے کا چیک دیا۔وزیراعلی مریم نواز سے پاک سوزوکی منیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات۔

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاک سوزوکی کے ایم ڈی کی ملاقات، سیلاب متاثرین کے لیے 30 ملین روپے کا عطیہ Read More »

“آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی منگلا چیک پوسٹ پر کارروائی، غیر معیاری خوراک ضبط، مالکان کو جرمانے”

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی منگلا چیک پوسٹ پر رات گئے کاروائ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید عدان علی نقوی کے ہمراہ ٹیم فوڈ اتھارٹی منگلا چیک پوسٹ پر اشیاء خوردونوش لانے والی گاڑیوں کی پڑتال عمل میں لائی گئی۔دوران پڑتال غیر رجسٹرڈ فروزن فوڈز چکن 18 کلوگرام اور 28 بوتل غیر معیاری شہد

“آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی منگلا چیک پوسٹ پر کارروائی، غیر معیاری خوراک ضبط، مالکان کو جرمانے” Read More »

میرپور میں استحکام کشمیر ریلی، سرکاری ملازمین کا ریاستی رٹ اور تحریکِ آزادی کشمیر کے حق میں اظہار یکجہتی

میرپور سے سرکاری اداروں کے افسران اور ملازمین نے استحکام تحریک آزادی اور استحکام کشمیر ریلی نکالی جو کہ ضلح کچیری سے شروع ہوئ چوک شہیدہ سے ہوتی ہوئ مسٹ یونیورسٹی کے سامنے سے ہوتی ہوئ واپس چوک شہیدہ پہنچی جہاں یہ ریلی ایک بڑے جلسے کی صورت اختیار کر گئی۔شرکا ریلی کے ہاتھوں میں

میرپور میں استحکام کشمیر ریلی، سرکاری ملازمین کا ریاستی رٹ اور تحریکِ آزادی کشمیر کے حق میں اظہار یکجہتی Read More »