Kashmir

برسالی بھمبر میں کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسین مہم کے حوالے سے آگاہی نشست، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت

محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر کی جانب سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی معاونت سے کینسر سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسین مہم کے حوالے سے آزاد کشمیر کے تاریخی گاؤں برسالی بھمبر میں اس حوالے سے نشست کا اہتمام کیا گیا۔اس کا آغاز علامہ یاسر نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔جواد اشرف نے نشست کی […]

برسالی بھمبر میں کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسین مہم کے حوالے سے آگاہی نشست، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت Read More »

چیف جسٹس پاکستان کا سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت، گارڈ آف آنر اور یادگاری مانومنٹ کا افتتاح

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کو سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گولڈن جوبلی کے سلسلہ میں منعقد جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لیے سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد آمد۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم خان، سئینر جج سپریم کورٹ آزاد کشمیر خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ رضا

چیف جسٹس پاکستان کا سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت، گارڈ آف آنر اور یادگاری مانومنٹ کا افتتاح Read More »

“سابق ایس ایس پی عرفان سلیم کا پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال: سروس ایمانداری سے کی، میرٹ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا”

سابق ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ساری سروس ایمانداری اور دیانتداری سے کی جہاں جہاں سروس کی وہاں کریملنز کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلا ہے ساری سروس روز روشن کی طرح عیاں ہے اور عزت اللہ کی ذات عطاء کرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سروس میں

“سابق ایس ایس پی عرفان سلیم کا پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال: سروس ایمانداری سے کی، میرٹ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا” Read More »

ڈینگی سے بچاؤ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات میں نمایاں بہتری، مفت علاج اور ویکسین دستیاب: ڈاکٹر عامر عزیر

ایم ایس ڈویژنل ہیڈ کواٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور ڈاکٹر عامر عزیر نے کہا کہ ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔آئ سی ہسپتال اپ گریڈ ہو رہا ہے مکمل خود مختار ہسپتال بن رہا ہے وزیراعظم اس میں مکمل دلچسپی لے رہے ہیں۔ڈی ایچ کیو میں گزشتہ

ڈینگی سے بچاؤ ہر فرد کی ذمہ داری ہے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات میں نمایاں بہتری، مفت علاج اور ویکسین دستیاب: ڈاکٹر عامر عزیر Read More »

آزاد کشمیر میں ریسکیو 1122 کی تین روزہ تربیتی مشقیں کامیابی سے مکمل، قدرتی آفات سے نمٹنے کی استعداد بہتر بنانے پر زور

آزاد کشمیر کے سیکٹری ریلیف ڈزاسٹر مینیجمنٹ و سول ڈیفنس چوہدری محمد فرید کی ہدایت پر ریسکیو 1122 میرپور کے زیر اہتمام تین روزہ ٹریننگ اور ریہرسلز کامیابی سے اختتام پذیر ہوئ۔اسٹنٹ ڈائریکٹر ریسکیو 1122 میرپور کی زیر نگرانی ہونے والی تین روزہ ٹریننگ میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے بھرپور ٹریننگ اور یہرسلز

آزاد کشمیر میں ریسکیو 1122 کی تین روزہ تربیتی مشقیں کامیابی سے مکمل، قدرتی آفات سے نمٹنے کی استعداد بہتر بنانے پر زور Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں عید میلاد النبی عقیدت و احترام سے منایا گیا، مرکزی جلوس و تقریب کا انعقاد

دنیا بھر کی طرح میرپور آزاد کشمیر میں بھی جشن عید میلاد النبی نہایت عقیدت و اخترام سے منایا گیا اس سلسلے میں ضلع میں مرکزی جامع مسجد سے مرکزی جلوس برآمد ہوا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا میرپور کے تاریخی چوک چوک شہیدہ پہنچا جہاں پر ایک تقریب منعقد ہوئ جس میں

میرپور آزاد کشمیر میں عید میلاد النبی عقیدت و احترام سے منایا گیا، مرکزی جلوس و تقریب کا انعقاد Read More »

“بھمبر: شان پیزا اینڈ فیملی ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، مقامی افراد اور ریسکیو 1122 نے موقع پر قابو پا لیا”

بھمبر شان پیزا اینڈ فیملی ریسٹورنٹ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گی۔سویٹ اینڈ بینرز کا حصہ جزوی طور پر متاثر ہوا اور ریسٹورنٹ کا حصہ بچت پا گیا۔مقامی افراد نے فوری طور بجلی کا سرکٹ بند کر کے گیس سلمڈر کا استعمال کر کے آگ بجا دی گئ۔ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئ۔اور

“بھمبر: شان پیزا اینڈ فیملی ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، مقامی افراد اور ریسکیو 1122 نے موقع پر قابو پا لیا” Read More »

تحصیلدار میرپور عمران یوسف کی زیر صدارت اجلاس، جشن عید میلادالنبی ﷺ پر لائننگ کے سامان کی قیمتیں مقرر؛ خود ساختہ مہنگائی کی روک تھام پر زور

ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی ہدایت پر جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو موقع پر شہر بھر میں لائننگ کے سامان میں زائد قیمتوں کی وصولی کرنے کی عوامی شکایات کے تدارک کے لیے تحصیلدار میرپور عمران یوسف نے جملہ لائننگ کا سامان فروخت کرنے والوں کو اپنے آفس میں بولایا

تحصیلدار میرپور عمران یوسف کی زیر صدارت اجلاس، جشن عید میلادالنبی ﷺ پر لائننگ کے سامان کی قیمتیں مقرر؛ خود ساختہ مہنگائی کی روک تھام پر زور Read More »

میرپور میں یکم تا 4 ستمبر پولیو مہم کا آغاز، 76656 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

ضلح میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لیے یکم سے چار ستمبر 2025 تک چار روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔پولیو مہم افتتاح میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن کے صدر چوہدری محمود حسین پلاکوی ایڈوکیٹ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو

میرپور میں یکم تا 4 ستمبر پولیو مہم کا آغاز، 76656 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف Read More »

منگلا ڈیم میں ممکنہ سیلابی صورتحال، کمشنر میرپور نے تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے حالیہ بارشوں سے نئے سپل اور پنجاب میں بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کے خدشات و تخفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈویژن میرپور میں مون سون بارشوں کے سپل دریاؤں کی سیلابی صورت حال منگلا ڈیم میں پانی کی گنجائش اور متوقع سیلاب کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے

منگلا ڈیم میں ممکنہ سیلابی صورتحال، کمشنر میرپور نے تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی Read More »