acendnews1

CEO of Acend News

ملک بھر اور آزاد کشمیر میں خراب موسم کے باعث 15 اور 16 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

موسم کی خراب صورت حال کی وجہ سے ملک بھر آزاد کشمیر اور پاکستان کے تمام پرائیوٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مزید دو دن کی چھٹیاں۔ تمام تعلیمی اداروں میں 15 اور 16 اگست دو دن مزید چھٹیاں۔

ملک بھر اور آزاد کشمیر میں خراب موسم کے باعث 15 اور 16 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان Read More »

الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی اہم ملاقات، یوکرین جنگ پر بات چیت متوقع

دنیا کی نظریں الاسکا میں ٹرمپ کی پیوٹن سے ملاقات پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن الاسکا پہنچ گئے۔ٹرمپ پیوٹن ملاقات میں یوکرین جنگ پر بات ہو گی۔پہلے ون آن ون ملاقات ہو گی پھر وفود کی سطح پر بات ہو گئ۔نائب صدر جے ڈی وینس ، وزیر خارجہ مارکوروبیو امریکی وفد میں شامل۔پیوٹن کے

الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی اہم ملاقات، یوکرین جنگ پر بات چیت متوقع Read More »

باجوڑ جاتے ہوئے سرکاری ہیلی کاپٹر کریش، 3 افراد شہید – خیبرپختونخوا حکومت کی تصدیق

سرکاری ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 ریکسیو ٹیم اور امدای سامان لے کر باجوڑ جا رہا تھا۔ہیلی کاپٹر کریش کر گیا راستے ہیں۔خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر کریش کے تصدیق کر دی۔پشاور چینگئی بانڈہ کے قریب سوکئی میں سرکاری ہیلی کاپٹر کریش کر گیا 3 افراد شہید۔

باجوڑ جاتے ہوئے سرکاری ہیلی کاپٹر کریش، 3 افراد شہید – خیبرپختونخوا حکومت کی تصدیق Read More »

وفاقی وزیر اویس لغاری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پاور ڈویژن امور اور قومی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاور ڈویژن سے متعلق امور پر گفتگو ہوئ جبکہ مجموعی قومی اور سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وفاقی وزیر اویس لغاری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پاور ڈویژن امور اور قومی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

بھارتی یومِ آزادی پر آزاد کشمیر میں یومِ سیاہ، میرپور میں احتجاجی ریلی، کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دلانے کا مطالبہ

آج 15 اگست کو بھارت کا جشن آزادی آزاد کشمیر بھر میں یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں اسی سلسلے میں آج میرپور آزاد کشمیر میں بھی ضلع کچیری سے چوک شہیدہ تک ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں انجمن تاجراں، وکلا، سول سوسائٹی، ضلعی انتظامیہ، سکول کے بچوں کے ساتھ

بھارتی یومِ آزادی پر آزاد کشمیر میں یومِ سیاہ، میرپور میں احتجاجی ریلی، کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دلانے کا مطالبہ Read More »

کراچی: ڈمپر حادثات سے اموات پر تحریک بحالی کراچی کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست، اعلیٰ حکام فریق

کراچی میں ڈمپر حادثات کے باعث ہونے والی اموات کے خالاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئ۔درخواست تحریک بحالی کراچی کے اشرف جبار قریشی و دیگر کی جناب سے دائر کی گئ جس میں چیف سیکرٹری، آئ جی سندھ اور دیگر حکام کر فریق بنایا گیا ہے

کراچی: ڈمپر حادثات سے اموات پر تحریک بحالی کراچی کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست، اعلیٰ حکام فریق Read More »

آزاد کشمیر: وزیراعظم چوہدری انوار الحق کا بارشوں پر ہنگامی اجلاس، دریا کنارے آباد افراد کی منتقلی اور فوری امداد کا فیصلہ

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے ہنگامی اجلاس مطلب کر لیا۔یہ ہنگامی اجلاس بارشوں کی وجہ سے مطلب کیا گیا۔دریا کنارے 35 تک آباد لوگوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ متاثرین کو 24 گھنٹے کے دوران عارضی رہائش، معاوضہ دینے کی ہدایت۔

آزاد کشمیر: وزیراعظم چوہدری انوار الحق کا بارشوں پر ہنگامی اجلاس، دریا کنارے آباد افراد کی منتقلی اور فوری امداد کا فیصلہ Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مریم اورنگزیب 5 روزہ دورے پر جاپان روانہ، یوکوہاما، اوساکا اور ٹوکیو کا شیڈول شامل

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب پانچ دن کے دورہ پر آج 15 اگست سے 20 اگست تک جاپان پہنچ گئی۔اس دوران جاپان کے اہم شہر جن میں یوکوہاما، اوساکا اور ٹوکیو کا دورہ شامل ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مریم اورنگزیب 5 روزہ دورے پر جاپان روانہ، یوکوہاما، اوساکا اور ٹوکیو کا شیڈول شامل Read More »

یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا، پاک-بھارت جنگ میں فتح نے جذبہ دوبالا کر دیا

آج 14 اگست 2025 کو ملک بھر میں جشن آزاد بھرپور طریقہ سے منایا گیا اور ساتھ ہی اس بار جشن آزادی زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا جس کی وجہ چند ماہ قبل پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی فتح ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر کراچی مزار قائد پر گائڈز کی

یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا، پاک-بھارت جنگ میں فتح نے جذبہ دوبالا کر دیا Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں جشنِ آزادی کی سب سے بڑی تقریب، پاک بھارت حالیہ جنگ میں فتح کے بعد نئے جوش و جذبے سے منائی گئی

آج 14 اگست 2025 کو میرپور آزاد کشمیر کی سب سے بڑی تقریب بلدیہ میونسپل کارپوریشن کے سبزہ زار میں منعقد ہوئ جس میں 7:59 پر سائرن بجا کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئ جس کے بعد پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی اور پر پروگرام کا آغاز ہوا تلاوت قرآن پاک

میرپور آزاد کشمیر میں جشنِ آزادی کی سب سے بڑی تقریب، پاک بھارت حالیہ جنگ میں فتح کے بعد نئے جوش و جذبے سے منائی گئی Read More »