نائیک حسن مشتاق کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، بریگیڈیئر محمد سعید اختر کی جانب سے خراج عقیدت
بھمبر نائیک حسن مشتاق کو مکمل اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا پاک فوج کے جوان نائیک حسن مشتاق کی قبر پر پاک فوج کا چاک و چو بند دستہ سلامی دیتے ہوئے۔ اس موقع پر برگیڈکمانڈر 4 اے کے بھمبر بریگیڈئیر محمد سعید اختر نے شہید کی قبر پر پھول رکھے اور شہید […]