acendnews1

CEO of Acend News

دریائے ستلج میں سیلاب، 100 سے زائد بستیاں زیر آب، گجرات میں 506 ملی میٹر بارش سے شدید اربن فلڈنگ

دریائے ستلج کے سیلابی پانی نے ہر چیز تہس نہس کر دی۔ ہینڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر سیلابی پانی سے 100 سے زائد بستیاں زیر آب آگئی۔پورے پورے گاؤں پانی میں ڈوب گئے۔دریائے ستلج میں اٹاری کے مقام پر گھر ، فصلیں اور مویشی پانے میں بہہ گئے۔گجرات میں 506 ملی میٹر بارش نے […]

دریائے ستلج میں سیلاب، 100 سے زائد بستیاں زیر آب، گجرات میں 506 ملی میٹر بارش سے شدید اربن فلڈنگ Read More »

ایل پی جی سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا، نئی قیمت 2527 روپے 47 پیسے مقرر

ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلمڈر 13 روپے 89 پیسے سستا۔11.8 کلو گرام سلمڈر کی نئی قیمت 2527 روپے 47 پیسے ہو گئ۔ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 214 روپے 19 پیسے سستا۔نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا۔

ایل پی جی سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا، نئی قیمت 2527 روپے 47 پیسے مقرر Read More »

میرپور میں یکم تا 4 ستمبر پولیو مہم کا آغاز، 76656 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

ضلح میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لیے یکم سے چار ستمبر 2025 تک چار روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔پولیو مہم افتتاح میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن کے صدر چوہدری محمود حسین پلاکوی ایڈوکیٹ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو

میرپور میں یکم تا 4 ستمبر پولیو مہم کا آغاز، 76656 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف Read More »

منگلا ڈیم میں ممکنہ سیلابی صورتحال، کمشنر میرپور نے تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے حالیہ بارشوں سے نئے سپل اور پنجاب میں بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کے خدشات و تخفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈویژن میرپور میں مون سون بارشوں کے سپل دریاؤں کی سیلابی صورت حال منگلا ڈیم میں پانی کی گنجائش اور متوقع سیلاب کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے

منگلا ڈیم میں ممکنہ سیلابی صورتحال، کمشنر میرپور نے تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی Read More »

دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 70 ہزار کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان، شاہدرہ میں ہائی الرٹ اور فلڈ ریلیف کیمپ قائم

دریائے راوی سیلابی پانی سے بھر گیا۔شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 46 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا آج 70 ہزار کیوسک کا بڑا ریلہ شاہدرہ سے گزرے گا۔آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے درجے کا سیلاب کا الرٹ جاری۔حفاظتی انتظامات مکمل ریسکیو ہائ الرٹ فلڈ ریلیف کیمپ بھی قائم۔

دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 70 ہزار کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان، شاہدرہ میں ہائی الرٹ اور فلڈ ریلیف کیمپ قائم Read More »

وزیر صحت کی ہدایت پر ڈاکٹر عامر عزیز کا بڑا فیصلہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

وزیر صحت کہ ہدایت پر ایم ایچ ڈی ایچ لیو ڈاکٹر عامر عزیز کا بڑا فیصلہ۔ ڈی ایچ کیا ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو ہسپتال کے اسٹاک میں موجود ادویات مفت فراہم کی جائیں گئ۔نوٹیفیکیشن جاری۔

وزیر صحت کی ہدایت پر ڈاکٹر عامر عزیز کا بڑا فیصلہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری Read More »

ریسکیو 1122 میرپور کا ناممکن ریکوری آپریشن کامیابی سے مکمل، ایس ایس پی خرم اقبال کی جانب سے تعریفی اسناد

ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے ریسکیو 1122 میرپور کے بہترین اور کامیاب ریکوری پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 اور دیگر 1122 کے ملازمین کے تعریفی اسناد دی۔اس موقع پر بہترین اور کامیاب آپریشن ریسکیو 1122 میرپور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے کہا کہ ریسکیو

ریسکیو 1122 میرپور کا ناممکن ریکوری آپریشن کامیابی سے مکمل، ایس ایس پی خرم اقبال کی جانب سے تعریفی اسناد Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد، سیکورٹی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر اجلاس

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد۔وفاقی وزیر خنیف عباسی کے شیر صدارت اجلاس میں شرکت۔ ریلوے لائنز اور ٹرینوں کی سیکورٹی کے لیے اقدامات پر بریفنگ۔ریلوے اراضی پر تجاوزات کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔محسن نقوی نے کہا ایف سی انسداد تجاوزات آپریشن میں پورا تعاون کریں گے۔مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد، سیکورٹی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر اجلاس Read More »

میرپور میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ NGO’S کوآرڈینشن کونسل کا اہم اجلاس

میرپور سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے مغل فاؤنڈیشن ہسپتال میرپور میں بروز اتوار 4 بجے سے 5 بجے تک ڈسٹرکٹ NGO’S کواڑڈینشن کونسل ضلع میرپور کا اہم اجلاس ڈاکٹر طاہر محمود منعقد جس میں ضلع بھر کی تنظیموں کے نمائندگان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سیلاب متاثرین کی امداد مشترکہ تعاون

میرپور میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ NGO’S کوآرڈینشن کونسل کا اہم اجلاس Read More »

پنجاب بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، سینکڑوں ملازمین بےروزگار

فیصل آباد میں 80 یوٹیلٹی سٹور کو تالے لگا دئیے گئے۔تین سو سے زائد ملازمین کو بےروزگار کر دیا گیا۔ٹوبہ ٹیگ سنگھ میں 81 اور جنگ میں 51 یوٹیلٹی سٹور کو بند کر دیا گیا۔دونوں اضلاح میں 420 سے زائد ملازمین بےروزگار۔ ضلع چنیوٹ کے 25 یوٹیلٹی سٹورز کے بھی شٹرڈاؤن کر دیا گیا۔70 سے

پنجاب بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، سینکڑوں ملازمین بےروزگار Read More »