ڈپٹی کمشنر میرپور کا بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے اہم اجلاس، امن و امان برقرار رکھنے پر زور
ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض نے شہر میں امن و امان کے صورت حال برقرار رکھنے کے لیے ہر مکتب فکر سے لوگوں کو دعوت دی اور ایک اجلاس طلب کیا۔اجلاس میں ضلح میرپور کے تمام اداروں کے عہدے دران موجود تھے۔سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے جملہ افسران اور ملازمین ریاستی رٹ کو ہر […]