برطانیہ کی ائیر لائین کا پاکستان فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان۔ورجن اٹلانٹک ائیر لائین آئندہ ماہ اکتوبر سے فلائٹس بحال کرے گی۔ورجن اٹلانٹک ائیر لائین نے 2023 میں پاکستان سے اپنی پروازیں بند کر دی تھی۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی برطانوی ایئرلائن پروازوں کی اجازت۔برطانوی ائیر لائین ریاض کے ذریعے پاکستان فضائی آپریشن سے منسلک کرے گئی۔
