پنجاب میں گھریلو طوطوں کے لیے بھی نیا قانون منظور۔الیگزینڈرائن، روزرنگڈ،سلیٹی ہینڈ اور پلم ہیڈز طوطے رجسٹریشن میں آئیں گے۔ہر طوطے کی رجسٹریشن کے لیے 1000 روپے فیس رکھی گئی ہے۔رنگ والے طوطے اب دوسری شیڈول میں شامل ہوں گے۔قانون کے مطابق اب طوطے صرف لائسنس یافتہ ڈیلرز کے بیچے جا سکیں گے۔حکومت کا مقصد غیر قانونی خرید و فروخت روکنا اور پرندوں کا تحفظ ہے۔
