پنجاب بھر میں گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 190,000 ٹن گندم برآمد

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی گندم ذخیرہ اندوزوں کو دی گئی تین دن کی مہلت ختم۔گندم کا غیر ظاہر شدہ اسٹاک رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں فلور ملز کے باہر گندم سے لدے سیکڑوں ٹرکوں کی قطاریں۔فلورملز کے پاس گندم اسٹاک 15 لاکھ 48 ہزار ٹن ہو گیا۔بیوپاریوں اور ٹریڈرز نے گھبراہٹ میں آ کر گندم بیچنا شروع کر دی۔محکمہ خوراک اور پیرا فورس کی پنجاب بھر میں ایک ہزار 452 گندم اسٹاک کی چیکنگ۔568 خفیہ گوداموں پر چھاپے ایک لاکھ 90 ہزار ٹن گندم برآمد۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *