“بھمبر: شان پیزا اینڈ فیملی ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، مقامی افراد اور ریسکیو 1122 نے موقع پر قابو پا لیا”

بھمبر شان پیزا اینڈ فیملی ریسٹورنٹ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گی۔سویٹ اینڈ بینرز کا حصہ جزوی طور پر متاثر ہوا اور ریسٹورنٹ کا حصہ بچت پا گیا۔مقامی افراد نے فوری طور بجلی کا سرکٹ بند کر کے گیس سلمڈر کا استعمال کر کے آگ بجا دی گئ۔ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئ۔اور آگ پر قابو پا لیا گیا۔ایم ڈی صفی اللہ بٹ نے تمام افراد کا شکریا ادا کیا جنہوں نے فوری طور پر آگ بجا دی اور ساتھ ہی 1122 کا بھی شکریا ادا کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *