میرپور سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے مغل فاؤنڈیشن ہسپتال میرپور میں بروز اتوار 4 بجے سے 5 بجے تک ڈسٹرکٹ NGO’S کواڑڈینشن کونسل ضلع میرپور کا اہم اجلاس ڈاکٹر طاہر محمود منعقد جس میں ضلع بھر کی تنظیموں کے نمائندگان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سیلاب متاثرین کی امداد مشترکہ تعاون کے ساتھ کی جائے گی۔

