میرپور آزاد کشمیر میں فٹ بال چوک میں NEXUS APARTMENTS کی افتتاحی تقریب ہو گئ ہے۔سابق وزیر حکومت و مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری سعید نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ میرپور کی تاجر برادری کے ساتھ ساتھ میرپور کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

