ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کا ڈی فور ویسٹ میں بارش کا پانی طارق محمود کے گھر میں داخل ہونے والی پوسٹ کے بعد فوری ایکشن ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی متاثرہ خاندان کی ہر طرح کی مدد کو یقینی بنایا۔ انشاءاللہ دستیاب وسائل کو برائے کار لاتے ہوئے آفات سماوی سے متاثرہ شہریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گئے متاثرہ خاندان کے سربراہ طارق محمود کشمیری نے اس موقع پر کہا کہ ہم انتظامیہ میرپور اور یاسر ریاض کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمارے مشکل وقت میں فوری مدد کی۔

