یوم تشکر: پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی دفاعی معاہدے پر میرپور ڈویژن میں جشن

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معائدہ طے پانے کی خوشی میں حکومت آزاد جموں و کشمیر کی اپیل پر آج ریاست بھر کی طرح میرپور ڈویزن میں یوم تشکر بھرپور طریقے سے منایا گیا۔اس سلسلے میں مساجد میان خطبات میں اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین پائے جانے والے دفعاعی معائدہ کو خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ اس سے دونوں ممالک کے مابین جہان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے وہاں دونوں ممالک کے دفاعی نظام کو تقویت ملے گئ۔آخر میں پاکستان اور سعودی عرب کے لیے دعا بھی کی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *