یومِ دفاع: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شہداء کو خراجِ عقیدت، متحد قوم کو شکست دینا ناممکن قرار

یوم دفاع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شہدا کو خراج عقیدت۔بہادری کے کارناموں نے پیغام چھوڑا متحد قوم کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔اسلحے اور تعداد میں برتر دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا گیا۔تاریخی دن پر ہمارے بہادر سپاہی سیسہ پلائ دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔6 ستمبر 1965 قوم کے غیر متزلزل عزم اور جذبے کا مظہر ہے۔آئی ایس پی آر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *