یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا، پاک-بھارت جنگ میں فتح نے جذبہ دوبالا کر دیا

آج 14 اگست 2025 کو ملک بھر میں جشن آزاد بھرپور طریقہ سے منایا گیا اور ساتھ ہی اس بار جشن آزادی زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا جس کی وجہ چند ماہ قبل پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی فتح ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر کراچی مزار قائد پر گائڈز کی تبدیلی تھی پاک نیوی کے گائڈز کی ایک بہت اچھی اور بہت خوبصورت پریڈ کی جس کے بعد مزار قائد پر تلاوت قرآن پاک کی گئ اور قائد اعظم محمد علی جناں اور ملک پاکستان کے لیے دعا بھی کی گئ۔ جس کے بعد مہمان خصوصی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پاکستان زندہ باد جشن آزاد پاکستان

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *