پنجاب حکومت کا لینڈ مافیا کے خلاف بڑا ایکشن: اینٹی لینڈ گریبنک ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار

پنجاب حکومت کا زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا کے خلاف بڑا قدم۔اینٹی لینڈ گریبنگ ایکٹ 2025 کا ڈرا فٹ تیار کر لیا گیا۔ڈرافٹ قانون کابینہ کی منظوری کے بعد اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ہر ضلح میں ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی تجویز۔کمیٹی 90 دن میں قبضے کا فیصلہ کرے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *