فیصل آباد میں 80 یوٹیلٹی سٹور کو تالے لگا دئیے گئے۔تین سو سے زائد ملازمین کو بےروزگار کر دیا گیا۔ٹوبہ ٹیگ سنگھ میں 81 اور جنگ میں 51 یوٹیلٹی سٹور کو بند کر دیا گیا۔دونوں اضلاح میں 420 سے زائد ملازمین بےروزگار۔ ضلع چنیوٹ کے 25 یوٹیلٹی سٹورز کے بھی شٹرڈاؤن کر دیا گیا۔70 سے زائد ملازمین بےروزگار ہو گئے۔ریگولر، کنٹریکٹ اور ڈیلی ویحز ملازمین بھی متاثر ہو گئے۔

