وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد، سیکورٹی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر اجلاس

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریلوے ہیڈکواٹرز آمد۔وفاقی وزیر خنیف عباسی کے شیر صدارت اجلاس میں شرکت۔ ریلوے لائنز اور ٹرینوں کی سیکورٹی کے لیے اقدامات پر بریفنگ۔ریلوے اراضی پر تجاوزات کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔محسن نقوی نے کہا ایف سی انسداد تجاوزات آپریشن میں پورا تعاون کریں گے۔مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔اجلاس میں اسلام آباد راولپنڈی کے درمیان ٹرین چلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *