وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، پاک امریکہ تعلقات کے نئے دور کا آغاز

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات کی۔دونوں عظیم اقوام کے درمیان تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوا۔یہ تصویر واشنگٹن ڈی سی کے وائٹ ہاؤس کی ہے جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان باضابطہ طور پر ملاقات ہوئ۔ ملاقات دوستانہ اور مثبت ماحول میں ہوئ۔ صدر ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ نئے دور کے تعلقات کا آغاز چاہتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ معاشی اور سیکورٹی تعلقات کر مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ آخر میں پاکستان نے اس بات پر زور دیا کہ خطے میں امن کے لیے کشمیر مسلئے کا پرامن حل ناگزیر ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *