نواز شریف دو ہفتے کے دورے پر لندن روانہ، طبی معائنہ شیڈول کا حصہ

سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف لاہور سے لندن رونہ۔نواز شریف کا لندن میں قیام 2 ہفتے کا ہو گا۔نواز شریف لندن میں اپنا معمول کے مطابق طبی معائنہ کروائیں گے۔نواز شریف نے کچھ روز قبل انسٹیٹوٹ آف نیوروسائنسز میں چیک آپ کروایا تھا۔نواز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر کی نگرانی میں ایم آر آئی کروایا۔نواز شریف کو پٹھوں میں شدید درد تھا۔اس سے قبل نواز شریف رواں سال جون میں لندن گئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *