میرپور سائنس کالج آف گرلز کی طالبات کا میٹرک میں شاندار رزلٹ، متعدد طالبات نے A+ گریڈ حاصل کیا

میرپور سائنس کالج آف گلز میں میٹرک کی لڑکیوں نے شاندار نمبر حاصل کئے اور کالج کا اور اپنے والدین کا نام روشن کیا۔
میٹرک کے نتائج میں خدیجہ تو کبرۍ نے 1110 A+ ، قرۃ العین شاہد نے 1044 A+ ، صبا نور نے 1042 A+ ، مناہل زہرہ نے 1030 A+ ، اقرا اکرام نے 1025 A+ ، مقدس اقبال نے 1001 A+ ، کشف ضمیر نے 983 A+ اور ایشال ندیم نے 975 A+ نمبر حاصل کیے۔
میرپور سائنس کالج آف گلز میں داخلے جاری ہیں
میرپور سائنس کالج آف گلز سیکٹر B/2 ، ہاؤس نمبر 46 میرپور آزاد کشمیر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *