مسلم ہینڈز اور مسٹ یونیورسٹی کی مشترکہ شجرکاری مہم، وی سی یونس جاوید کی ماحولیاتی تحفظ پر زور

میرپور آزاد کشمیر میں مسٹ یونیورسٹی میں مسلم ہینڈز کی ٹیم نے شجرکاری کا آغاز کیا جس کی بنا پر مسٹ یونیورسٹی کے VC یونس جاوید، رجسٹرڑ اور دیگر نے مسلم ہینڈز کی ٹیم کے ساتھ مل کر مسٹ یونیورسٹی میں پودے لگائے۔ یونس جاوید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم سب کو شجرکاری میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا اور ساتھ ساتھ آن لوگوں کو روکنے کی ضرورت ہے جو کہ درخت کاٹ رہے ہیں اور ماحول کو خراب کر رہے ہیں ہم سب کو چائیے کہ ہم اپنے حصہ کا ایک پودا لگا کر ماحول کو صاف اور خوشگوار کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *