آج 6 ستمبر 2025 کو مزار قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب اس تقریب میں پاک فضائیہ کے گارڈز کی تبدیلی ہوئ۔نئے گارڈز نے اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کر دیے۔ اس تقریب میں پاکستان کے ترانا بجایا گیا۔اس موقع پر ایئر وائس مارشل شہر یار خان، ائیر آفیسر کمانڈنگ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان مہمان خصوصی تھے۔اس موقع پر مہمان خصوصی نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔مزار قائد پر گارڈز کے تبدیلی کی پروقار تقریب۔
