دریائے ستلج کے سیلابی پانی نے ہر چیز تہس نہس کر دی۔ ہینڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر سیلابی پانی سے 100 سے زائد بستیاں زیر آب آگئی۔پورے پورے گاؤں پانی میں ڈوب گئے۔دریائے ستلج میں اٹاری کے مقام پر گھر ، فصلیں اور مویشی پانے میں بہہ گئے۔گجرات میں 506 ملی میٹر بارش نے شہر کے بیشتر حصے کو ڈبو دیا۔اربن فلڈنگ سے 6 برساتی نالے بھپر گئے۔سڑکیں ندی نالوں کا منتظر پیش کرنے لگیں۔بارشی پانی گھروں اور دوکانوں میں داخل قیمتی سامان تباہ۔شہر کے مختلف علاقوں میں 4,4 فٹ پانی جمع۔
