دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 70 ہزار کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان، شاہدرہ میں ہائی الرٹ اور فلڈ ریلیف کیمپ قائم

دریائے راوی سیلابی پانی سے بھر گیا۔
شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 46 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا آج 70 ہزار کیوسک کا بڑا ریلہ شاہدرہ سے گزرے گا۔آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے درجے کا سیلاب کا الرٹ جاری۔
حفاظتی انتظامات مکمل ریسکیو ہائ الرٹ فلڈ ریلیف کیمپ بھی قائم۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *