آج 15 اگست کو بھارت کا جشن آزادی آزاد کشمیر بھر میں یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں اسی سلسلے میں آج میرپور آزاد کشمیر میں بھی ضلع کچیری سے چوک شہیدہ تک ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں انجمن تاجراں، وکلا، سول سوسائٹی، ضلعی انتظامیہ، سکول کے بچوں کے ساتھ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔شرکا ریلی نے ہاتھوں میں کالے کپڑے اور کالے جھنٹدے لیا ہوئے تھے۔شرکا ریلی کا کہنا تھا کہ بھارت فل فور کشمیر کے حیثیت کے بحال کرے اور آڑتیکل 370 اور 35-A کو بحال کرے۔ شرکا ریلی کا اقوام متحدہ اور اقوام عالم سے اپیل ہے کہ ہو کشمیریوں کو أن کا بنیادی حق حق خودرادیت ڈلوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
