بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 ستمبر تک توسیع

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع فضائی حدود کی بندش 20 اگست سے بڑا کر 23 ستمبر تک کر دی گئی۔ بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی گئی۔پاکستان سول ایوی ایکشن نے فضائی حدود کی بندش 20 اگست سے 23 ستمبر کر دی۔پاکستانی فضائی حدود بھارتی مسافر طیاروں کے لیے 23 ستمبر تک بند کر دی۔ایوی ایکشن اتھارٹی نے نوٹس جاری کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *