دنیا کی نظریں الاسکا میں ٹرمپ کی پیوٹن سے ملاقات پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن الاسکا پہنچ گئے۔ٹرمپ پیوٹن ملاقات میں یوکرین جنگ پر بات ہو گی۔پہلے ون آن ون ملاقات ہو گی پھر وفود کی سطح پر بات ہو گئ۔نائب صدر جے ڈی وینس ، وزیر خارجہ مارکوروبیو امریکی وفد میں شامل۔پیوٹن کے وفد میں روسی وزیر خارجہ ، وزیر دفاع اور وزیر خزانہ شامل ہیں۔ملاقات 7 گھنٹے طویل ہو سکتی ہے ، کریملن۔ آس کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جائے گئ
