آزاد کشمیر میں ریسکیو 1122 کی تین روزہ تربیتی مشقیں کامیابی سے مکمل، قدرتی آفات سے نمٹنے کی استعداد بہتر بنانے پر زور

آزاد کشمیر کے سیکٹری ریلیف ڈزاسٹر مینیجمنٹ و سول ڈیفنس چوہدری محمد فرید کی ہدایت پر ریسکیو 1122 میرپور کے زیر اہتمام تین روزہ ٹریننگ اور ریہرسلز کامیابی سے اختتام پذیر ہوئ۔اسٹنٹ ڈائریکٹر ریسکیو 1122 میرپور کی زیر نگرانی ہونے والی تین روزہ ٹریننگ میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے بھرپور ٹریننگ اور یہرسلز کی گئیں۔ان تربیتی مشقوں کے دوران میڈیکل، سیرت اینڈ رسکیو، فائر فائٹنگ اور بلند بالا عمارتوں میں لگی آگ اور پھنسے لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے مشقیں کی گئی۔ ریسکیو 1122 میرپور آزاد کشمیر کے علاوہ پورے پاکستان میں ہر جگہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تیار ہو اور 24 گھنٹے مکمل ہائی الرٹ رہتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *