“آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی منگلا چیک پوسٹ پر کارروائی، غیر معیاری خوراک ضبط، مالکان کو جرمانے”

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی منگلا چیک پوسٹ پر رات گئے کاروائ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید عدان علی نقوی کے ہمراہ ٹیم فوڈ اتھارٹی منگلا چیک پوسٹ پر اشیاء خوردونوش لانے والی گاڑیوں کی پڑتال عمل میں لائی گئی۔دوران پڑتال غیر رجسٹرڈ فروزن فوڈز چکن 18 کلوگرام اور 28 بوتل غیر معیاری شہد برآمد کرتے ہوئے ضبط کیا۔اور مالکان کو جرمانے کیے۔کاروائی میں اسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر شہریار خان نے ہمراہ پولیس حصہ لیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اور اسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر نے کہا کہ عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خوراک مہیا کرنے کے لیے فوڈ اتھارٹی ہر ممکن کوشش کرے گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *